Advance Religious Education

 بسم اللہ الرحمن الرحیم

پاکستان میں اور باقی دنیا میں بھی مذہبی تعلیم کا ایک روایتی طریقہ کار موجود ہے جس میں نہ صرف موضوعات مشخص ہیں بلکہ اُن موضوعات میں پڑھایا جانے والا مواد بھی ایک خاص جہت میں محدود ہے۔ ہماری کوشش ہے کہ اس بلاگ کے ذریعے مذہبی تعلیم کو اگلے مرحلے میں داخل کریں۔ یعنی اگر آپ نے یونیورسٹی ڈگری لے لی ہے، آپ شادی شدہ ہیں، آپ نے زندگی کے چالیس پچاس برس گزار لیے ہیں، تب بھی آپ کے لئے یہ بلاگ مذہبی تعلیم میں کچھ ایسی باتیں پیش کرے گا جو فقط کتابوں یا مدارس تک محدود ہیں۔ 

اگر آپ کا دینی مطالعہ کم ہے تو پھر یہ بلاگ آپ کے لئے بہت مددگار ہوگا۔خداوند متعال سے دعا ہے کہ ہمیں ہمیشہ اپنے دین کی خدمت میں قائم رکھے اور جب ہمیں اس دنیا سے اٹھائے تو ہم مسلمان ہی ہوں۔ 

امین

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

یہ مذہبی تعلیم کس طرح پہلے سے دی جانے والی مذہبی تعلیم سے مختلف ہے؟